چوہدری شوگر ملز کیس: وزیراعلیٰ مریم نواز کو 7 کروڑ روپے کی رقم واپس کرنے کا حکم

چوہدری شوگر ملز کیس: وزیراعلیٰ مریم نواز کو 7 کروڑ روپے کی رقم واپس کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت کیلئے جمع کرائی گئی 7 کروڑ روپے کی رقم واپس کرنے کا حکم دے دیا۔