چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا، سرفراز بگٹی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور گزشتہ 40 سال سے افغان بھائیوں کی خدمت کی گئی، تاہم اس بھائی چارے کا مناسب صلہ نہیں ملا۔