پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما گولی لگنے سے چل بسے

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما گولی لگنے سے چل بسے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ میں زکوٰۃ و عشر کمیٹی کے سابق چیئرمین چوہدری عدالت کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔