پیک آوورز اور ریلیف اسٹریٹجی کے حوالے سے ترجمان پاور ڈویژن کی وضاحت  آگئی

پیک آوورز اور ریلیف اسٹریٹجی کے حوالے سے ترجمان پاور ڈویژن کی وضاحت آگئی

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے حیسکو اور کےالیکٹرک میں سوا 2گھنٹے کی لوڈمینجمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔