پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو پہیہ جام ہڑتال کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو پہیہ جام ہڑتال کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو وزرائے اعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کریں گے اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔