پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کو زیادہ دیر برقرار نہیں رکھ سکتے، عطا تارڑ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کو زیادہ دیر برقرار نہیں رکھ سکتے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہوسکتا ہے کہ عالمی منڈی میں مزید تیل مہنگا ہو، 2 ہفتے کے دوران پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا اضافہ روکنے کے لیے حکومت نے 69 ارب خرچ کیے ہیں۔