پٹرول بحران ہمارا پیداکردہ نہیں، حکومت ریلیف کیلئے اقدامات کر رہی: رانا ثنا اللہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پٹرول بحران ہمارا پیداکردہ نہیں، حکومت ریلیف دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔