پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہےکہ انمول عرف پنکی کے کیس میں بہت سے لوگوں کے نام سامنے آسکتے ہیں۔