پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور۔28اپریل (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی) سیکنڈ پروفیشنل اینول کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔