پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، پیسے صرف اشتہاروں پر لگ رہے ہیں : حافظ نعیم الرحمان

پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، پیسے صرف اشتہاروں پر لگ رہے ہیں : حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، پیسے صرف اشتہاروں پر لگ رہے ہیں۔