پنجاب میں مون سون سے قبل سیلاب سے بچاؤ کی تیاریاں تیز

پنجاب میں مون سون سے قبل سیلاب سے بچاؤ کی تیاریاں تیز

محکمہ آبپاشی پنجاب نے آئندہ مون سون سیزن کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے صوبے بھر میں آبپاشی کے ڈھانچے، بشمول اسپرز، حفاظتی بندوں اور نہری ہیڈورکس کے قبل از سیلاب معائنے شروع کر دیے ہیں