پنجاب میں تمام ہوائی اڈوں اور پاک فضائیہ کی ائیر بیسز کے گرد 30 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب میں پاک فضائیہ کی تمام ائیر بیسز اور کمرشل ہوائی اڈوں کو محفوظ بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔