پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مری کے سیاحتی مقامات پر 98 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مری کے سیاحتی مقامات پر 98 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ

عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز مری میں ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا جس کے پیش نظر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سیاحوں کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی مانیٹرنگ اور کارروائیاں مزید تیز کر دیں