پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں نئے پولیس کمیونیکیشن افسران کی بھرتی کا عمل مکمل، پیشہ ورانہ تربیت کا آغاز لاہور، 17 اپریل 2026ء: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں نئے پولیس کمیونیکیشن افسران کی بھرتی کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ منتخب امیدواروں کی پیشہ ورانہ تربیت کا باقاعدہ آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔