پنجاب حکومت کا  ٹریفک جرمانوں میں بھاری کمی کرنے کا فیصلہ، سمری تیار

پنجاب حکومت کا  ٹریفک جرمانوں میں بھاری کمی کرنے کا فیصلہ، سمری تیار

پنجاب حکومت نے عوامی شکایات اور معاشی دباؤ کے پیشِ نظر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد بھاری جرمانوں (چالان) میں نمایاں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔