پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، راشد نصراللہ

پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، راشد نصراللہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے زکوة و عشر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سٹاف آفیسر راشد نصراللہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی اور صوبے کے کروڑوں عوام کو ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے۔