پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب اسمبلی نے کفایت شعاری مہم کے تحت صرف 2 ماہ کے دوران اخراجات میں نمایاں کمی کرکے بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرا دی۔