وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پشاور سے اغواہونے والی بچی شکار پور کے علاقہ کوٹ شاہو تھانہ کی حدود میں رکھی گئی ہے جہاں آپریشن جاری ہے اور آج ایک ڈاکو مارا گیا ہے