پاک چین دوستی خطے کے امن و استحکام کی ضمانت ہے،وفاقی وزیر پارلیمانی امور

پاک چین دوستی خطے کے امن و استحکام کی ضمانت ہے،وفاقی وزیر پارلیمانی امور

وزارت پارلیمانی امور کے زیر اہتمام پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پرخصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سمیت وزارت پارلیمانی امور کے افسران نے شرکت کی