پاک چین دوستی باہمی اعتماد، اخلاص، تعاون اور احترام کی بے مثال علامت ہے،سپیکر قومی اسمبلی

پاک چین دوستی باہمی اعتماد، اخلاص، تعاون اور احترام کی بے مثال علامت ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی باہمی اعتماد، اخلاص، تعاون اور احترام کی بے مثال علامت ہے۔پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونا دونوں ممالک کے تاریخی اور مثالی تعلقات کا عظیم سنگِ میل ہے