پاکستان کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے زبردستی داخل ہونے اور صحن میں قابض طاقت کا جھنڈا لہرانے کے اقدام کی مذمت

پاکستان نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے زبردستی داخل ہونے اور صحن میں قابض طاقت کا جھنڈا لہرانے کے اقدام کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔