وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے جدید اور ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے مطابق پاکستان کیش لیس معیشت کی طرف مسلسل بڑھ رہا ہے جس کی مدد سے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو اپنانے میں اضافہ ہو رہا ہے۔