پاکستان کا کانگو میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقوں میں بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور مؤثر سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔