پاکستان کا ’فتح-4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان نے ’فتح-4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ، یہ میزائل جدید ترین ایوی اونکس اور نیوی گیشنل سسٹم سے لیس ہے۔