پاکستان نے جنیاتی طور پر تبدیل شدہ اجسام ( جی ایم او)سے متعلق اپنے ریگولیٹری نظام کو مزید نرم اور جدید بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان بایو سیفٹی رولز 2005 میں بڑے پیمانے پر ترامیم کی منظوری دے دی ہے