پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا

پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا

پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا ہے، جہاں وہ آئندہ مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق امور پر بات کرے گا۔