پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار

پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امن عمل کے لیے تمام فریقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔