پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آئی بی آئی گروپ کی طرف سے پاکستان میں اپنے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کے قیام کے فیصلے کو سراہتے ہوئے پاکستان اور چین کے مابین کاروباری سطح پر بڑھتے ہوئے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔