وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میرین اکیڈمی کو ڈگری دینے والا ادارہ بنانے کے لیے بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جو ملک میں بحری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہوگی