پاکستان مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، مستقبل تابناک اور محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ رضوان سعید شیخ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاک اور امریکا کے دو طرفہ تعلقات تعلقات محض اختیاری نہیں بلکہ اہم ضرورت ہیں۔