پاکستان سے 2,687 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال خرم شہزاد

پاکستان سے 2,687 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال خرم شہزاد

پاکستان سے 2,687 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔کوآرڈینیٹر مدینہ کاشف حسین نے وزارتِ مذہبی امور کے دیگرعملے کے ساتھ عازمین کا ان کی رہائش گاہ پر استقبال کیا۔