پاکستان ریلوے 1700 کلومیٹر فائبر نیٹ ورک کے ساتھ ٹیکنالوجی انقلاب کیلئے تیار

پاکستان ریلوے 1700 کلومیٹر فائبر نیٹ ورک کے ساتھ ٹیکنالوجی انقلاب کیلئے تیار

اکستان ریلوے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی بڑے پیمانے کی تبدیلی کی جانب پیش رفت کر رہا ہے، جہاں 1700 کلومیٹر فائبر آپٹک نیٹ ورک اور متعدد اسمارٹ ریلوے نظام متعارف کرانے کے منصوبہ کے تحت ملک بھر میں آپریشنز، فریٹ مینجمنٹ اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا