پارلیمانی سیکرٹری وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت فرح ناز اکبر نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پاکستان ریلویز ملک بھر میں ٹرینوں پر اور ریلوے سٹیشنوں پر مسافروں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے