امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صف اول کا کردار ادا کیا ہے،پاکستان اور امریکا کے مابین اقتصادی تعاون کی اہمیت بھی مسلمہ ہے،امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی تجارتی منڈی ہے۔