پاکستانی عازمین حج کا رمی شیڈول جاری، 10 ذوالحجہ کو شام 6 بجے قربانی کے بعد احرام کھولنے کی ہدایت

پاکستانی عازمین حج کا رمی شیڈول جاری، 10 ذوالحجہ کو شام 6 بجے قربانی کے بعد احرام کھولنے کی ہدایت

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے مکہ مکرمہ میں موجود 1 لاکھ 19 ہزار عازمینِ حج کے لیے قربانی اور مناسکِ حج کی ادائیگی کے حوالے سےجامع اور اہم آگاہی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں