پاکستان، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور سپین کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

پاکستان، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور سپین کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

پاکستان، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور سپین کے وزرائے خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا