پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ کا چینی چینل سی جی ٹی این کو انٹرویو

پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ کا چینی چینل سی جی ٹی این کو انٹرویو

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا نے پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے