وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا  میدانِ عرفات کا دورہ، پاکستانی حجاج کرام کے لئے بہتر سہولیات کا اعلان

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا  میدانِ عرفات کا دورہ، پاکستانی حجاج کرام کے لئے بہتر سہولیات کا اعلان

مدینہ منورہ -( نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے میدانِ عرفات کا دورہ کیا اور پاکستانی عازمین حج کے لیے مختص کیمپوں میں سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔