وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا العزیزیہ مرکزی ڈسپنسری کا اچانک دورہ، حجاج کی عیادت

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا العزیزیہ مرکزی ڈسپنسری کا اچانک دورہ، حجاج کی عیادت

منی المکہ المکرمہ : رپورٹ جاوید اقبال بٹ میڈیا کوارڈینٹر وفاقی وزیر حج وفاقی وزیر مذہبی امور و حج و بین المذاہب ہم آہنگی، سردار محمد یوسف نے مکہ المکرمہ میں پاکستان میڈیکل مشن کی مرکزی ڈسپنسری العزیزیہ کا اچانک دورہ کیا۔