وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رائیونڈ میں عالمی تبلیغی مرکز آمد، غیر ملکی اکابرین سے ملاقات News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ محسن نقوی نے رائیونڈ میں واقع عالمی تبلیغی مرکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تبلیغی جماعت کے بھارت اور بنگلہ دیش سے آئے اکابرین سے ملاقات کی۔