‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر ی وزارت داخلہ کے وفد کی ملاقات

‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر ی وزارت داخلہ کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر کی وزارت داخلہ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ‎وفد میں بریگیڈیئر عصام ابو الخیر، بریگیڈیئر انجینئر محمد راضی اور بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد منیر شامل تھے