وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایف اے ڈی کے صدر سے ملاقات، زرعی اصلاحات اور تعاون پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایف اے ڈی کے صدر سے ملاقات، زرعی اصلاحات اور تعاون پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچرل ڈویلپمنٹ کے صدر الوارو لاریو سے ملاقات کی۔