وفاقی وزیر جام کمال خان سے کاروباری وفدکی ملاقات، برآمدات بڑھانے کے لیے ای کامرس اور اسکلز ڈویلپمنٹ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر جام کمال خان سے کاروباری وفدکی ملاقات، برآمدات بڑھانے کے لیے ای کامرس اور اسکلز ڈویلپمنٹ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے معروف بزنس مین تیمور صدیق کی قیادت میں کاروباری وفد نے منگل کے روز ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں برآمدات بڑھانے کے لیے ای کامرس اور اسکلز ڈویلپمنٹ پر انحصار بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔