وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سکردو پہنچ گئے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ گلگت۔ 22 مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام جمعہ کو سرکاری دورے پر سکردو پہنچ گئے۔وفاقی وزیر کی آمد پر اعلیٰ سرکاری حکام اور انتظامیہ نے استقبال کیا۔