وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا کا حاجی کیمپ اسلام آباد کا اچانک دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا کا حاجی کیمپ اسلام آباد کا اچانک دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ


لاھور (نمائندہ نوائے وقت جاوید اقبال بٹ): وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا کا حاجی کیمپ اسلام آباد کا اچانک دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ عازمین حج سے ملاقات، ویکسین اور دیگر سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت، افسران کی بریفنگ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا نے حاجی کیمپ اسلام آباد کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے بینکوں، ایئرلائنز کے …۔