وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 تا 28 مئی تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 تا 28 مئی تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 تا 28 مئی( تین روز )عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔بدھ کو کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26، 27 اور 28 مئی 2026ء (منگل، بدھ اور جمعرات) کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے