وزیر داخلہ محسن نقوی کا ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اہم پیغام، فورسز کو خراج تحسین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اہم پیغام، فورسز کو خراج تحسین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور ملک میں امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا