وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر گفتگو

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر گفتگو

ائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی امن اور سلامتی کی حمایت میں دو طرفہ تعلقات اور کثیر الجہتی فورمز پر تعاون پر تبادلہ خیال کیا