وزیر اعلی مریم نواز کا سی سی ڈی  کو پریمیئر انوسٹیگیشن ایجنسی  بنانے کا فیصلہ

وزیر اعلی مریم نواز کا سی سی ڈی کو پریمیئر انوسٹیگیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ

وزیراعلی مریم نواز نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ( سی سی ڈی) کو پریمیئر انوسٹیگیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔