وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دے رہے ہیں